Home / خبریں

خبریں

Watch Chichawatni news videos etc.

عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی میں اجلاس

چیچہ وطنی (ہیلو چیچہ وطنی – 9 نومبر 2019 – عثمان چیمہ سے) جشن عید میلادالنبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چیچہ وطنی راجہ قاسم محمود جنجوعہ کے زیر صدارت اجلاس میونسپل کمیٹی آفس میں منعقد ھوا۔ راجہ قاسم محبوب …

Read More »

ٹیچرز یونین کا پیغام، سیکرٹری سکولز پنجاب سے مذاکرات

قابل صد احترام ساتھیو، اسلام علیکم! محترمہ ارم بخاری صاحبہ سیکریٹری سکولز پنجاب سے 28 اکتوبرکی ملاقات 29 اکتوبر کامظاہرہ “تحریک اساتذہ پنجاب ” اتحاد بننے سے پہلے کا تھا. میٹنگ متحدہ محاذاساتذہ کے چیئرمین، سیکریٹری جنرل تحریک اساتذہ پنجاب حافظ عبدالناصرکی قیادت میں کی گئی، سیکرٹری صاحبہ کی معاونت …

Read More »

آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن کی جانب سےگاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کی مذمت

چیچہ وطنی (ہیلو چیچہ وطنی – 27 اکتوبر 2019) آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن کی ہنگامی پریس کانفرنس،گاڑیوں کی غیرقانوین پکڑدھکڑپر مذمت،حکومت ہوش کے ناخن لے،ٹرانسپورٹرپہلے بہت مسائل سے دوچارہیں۔ اس امرکااظہارحاجی محمدعارف،محمداویس چوہدری،حاجی محمداظہراورنعیم احمد شاہ نے عہدیداران کے ہمراہ اپنے دفترمیں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (ہیلو چیچہ وطنی 25 اکتوبر 2019) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر منگل تک کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ 20 لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرائے جائیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس …

Read More »

چیچہ وطنی : بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کی سرگرمیاں شروع

چیچہ وطنی (ہیلو چیچہ وطنی – 25 اکتوبر 2019 – طاہر جواد ملک سے) بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں. تفصیلات کے مطابق چوہدری افضل گروپ، فرخ پرویز چیمہ گروپ، چوہدری غفران گروپ فرینڈز گروپ کی جانب سے صدر بار کے لئے چوہدری …

Read More »

15 پر قتل کی اطلاع، چیچہ وطنی پولیس نے لڑکی کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 108/12 ایل میں لالہ افتحار بھٹی کی بیٹی رات تقریباً گیارہ بجے وفات پا گئی تھی۔ صبحِ دس بجے جنازہ تھا۔ جنازہ سے کچھ دیر قبل کسی نے 15 پہ کال کر کے اطلاع دی کہ خاتون کو تشدد کر کے قتل …

Read More »

ڈی پی او ساہیوال کا تھانہ سول لائن اور فتح شیر کا دورہ

ساہیوال : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کا تھانہ سول لائن اور تھانہ فتح شیر کا وزٹ،DSPسٹی سرکل محمد وسیم بھی ان کے ہمراہ۔ دوران وزٹ انہوں نے تھانہ کا ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک کی کار کر دگی، دیگر امور کی انسپکشن کے علاوہ حوالات میں بند قیدیوں …

Read More »

ساہیوال : درخواست گزاروں میں مرغیوں کے یونٹس کی تقریب

ساہیوال (عقیل اشفاق سے) وزیراعظم عمران خان کے منصوبہ برائے زرعی خوشحالی کے تحت حکومت پنجاب دیہی مرغبانی کے فروغ کے پروگرام کے تحت درخواست گزاروں میں مرغیوں کے یونٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ شیخ محمد چوہان چیئرمین وزیر اعلٰی شکایت سیل ضلع ساہیوال ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک کے …

Read More »

چیچہ وطنی : اوکانوالہ بنگلہ مقدمہ قتل کا فیصلہ، ایک ملزم کو عمر قید 3 بری

چیچہ وطنی (اعجاز خان سے) مقدمہ قتل کا فیصلہ ایک ملزم کو عمر قید 3 بری، ایڈیشنل سیشن جج ماڈل کورٹ رانا خلیل احمد خاں نے تھانہ اوکانوالہ کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا. ملزم محمد یاسین کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ، ملزم محمد آصف۔شاہد …

Read More »